mlfuzat e ilm ul jafar{ملفوضات علم الجفر}
بندش سوال
جفری پیشگوئى
برحق رب رحمان کہ کرم سے کشمیر آزاد ہو گاانشاہ اللہ
یعنی کہ مظلوموں غریبوں کی مدد اور ایک اچھے معاشرے کا نقش قائم کر کے ہی ہم عتاب الہی بج سکتے ہیں،
عدادی نقش کہ ساتھ لوح قمر باعث برکت ہے
نگینہ سنگ یشب گلے میں
پہننا خیر کا باعث ہو گا
مرض جسمانی ہے اور سدباب علاج ہے
====
کئى امراض میں سے فلحال نمونیا کا مرض لاحق ہے اس بات کی سائل نے بھی تصدیق کی،